24۔ عظیم راہنما

أَرَيْتُکُمْ کَرَائِمَ الْأَخْلاَقِ مِنْ نَفْسِي۔ (نہج البلاغہ خطبہ۸۵) کیامیں نے آپ کو پاکیزہ اخلاق پر عمل کر کے دکھایا ہے؟ کمال کی منزلوں کے حصول کے لیے با کمال راہنماؤں کی اطاعت و پیروی لازم ہے۔ اس لیے کمال کے مسافر کو پہلے راہنما تلاش کرنا چاہیے۔ اس جملے میں امیرالمؤمنینؑ نے خود کو بطور … 24۔ عظیم راہنما پڑھنا جاری رکھیں